Saturday, February 24, 2018

The Tale of Genji by Murasaki Shikibu in Urdu گنجی کی داستان


Urdu Translation of The Tale Of Genji

 گنجی کی داستان کو ادبی مؤرخین عالمی ادب کی اوّلین کہانی مانتے ہیں۔ 11 ویں صدی 
عیسوی میں گنجی مونوگیتری کے نام سے جاپانی زبان میں موراساکی شیکیبو نامی شہزادی نے اس کی تصنیف کی۔


سٹوری۔
جاپانی شہنشاہ ایک حسین عورت کے محبت میں گِر جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے اُس کی ریاست کی دوسری عورتیں حسد کا شکار ہو جاتی ہیں ۔اور بادشاہ کے خلاف نت نئی سازشیں تیار ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ جب اُ س کے ہاں بیٹا (گِنجی) پیدا ہوتا ہے تو وہ بھی اپنی ماں کی طرح بے حد خوبصورت شکل کا مالک ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ مملکت کا پسندیدہ شہزاد ہ بننا شروع ہو جا تا ہے ۔ بادشاہ کی دوسری بیویوں میں سے اور بیٹے بھی تھے ۔ بادشاہ کی توجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



تفصیلات: اس کہانی کا مرکزی کردارہکاروگنجینامی بہادر ہے۔ 54 جلد پر مشتمل اس ناول کے صفحات 4000 سے متجاوز ہیں۔ 51 جلدوں میں ہکارو گنجی کی بہادری کی صفات بیان کیں ہیں۔ باقی جلدوں میں کاؤرو نامی شہزادے کا قصہ ہے۔ اس ناول کے کرداروں کی تعداد 400 کے قریب ہے۔ اس ناول کی ہیروئن شہزادی 
موراساکی ہی ہے۔ ناول کے آخری حصّوں میں بودھ مذہب کے اثرات پائے جاتے ہیں۔

اس کتاب کا اُردو ترجمہ کیا جا رہا ہے جو کے 2018تک مکمل ہو گا۔




4 comments: